ایرانی صدر 23 ستمبر کو نیویارک کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 23 ستمبر کو نیویارک کا دورہ کریں گے

تہران، 19 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی83 ویں نشست کی شرکت کے لیے اتوار کے روز نیویارک کا دورہ کریں گے.

بدھ, ستمبر 19, 2018 02:54
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ادلب کے مسئلے پر تبادلہ خیال

ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ادلب کے مسئلے پر تبادلہ خیال

تہران، 19 ستمبر، ارنا – ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران شامی علاقے ادلب کے معاہدے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا.

بدھ, ستمبر 19, 2018 01:49
تہران میں `دفاع مقدس میں ایرانی وزارت خارجہ کا کردار` کے عنوان سے نمائش کا انعقاد

تہران میں 'دفاع مقدس میں ایرانی وزارت خارجہ کا کردار' کے عنوان سے نمائش کا انعقاد

تہران، 'دفاع مقدس میں ایرانی وزارت خارجہ کا کردار' کے عنوان سے نمائش گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تہران میں منعقد کی گئی.

بدھ, ستمبر 19, 2018 01:23
ایرانی والی بال ٹیم کی فن لینڈ کو شکست

ایرانی والی بال ٹیم کی فن لینڈ کو شکست

تہران، 19 ستمبر، ارنا – ایرانی ٹیم نے بلغاریہ میں منعقدہ عالمی والی بال مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں فن لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی.

بدھ, ستمبر 19, 2018 12:26
ایران نے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں تین طلائی تمغے جیت لیے

ایران نے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں تین طلائی تمغے جیت لیے

تہران، 19 ستمبر، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے سلوواکیا میں جاری مقابلوں میں 55، 87 اور 130 کلوگرام کے زمروں میں تین طلائی تمغے جیت لیے.

بدھ, ستمبر 19, 2018 12:01
ایرانی مسلح افواج اور سپاہ پاسداران انقلابی کی مشترکہ فوجی مشقیں

ایرانی مسلح افواج اور سپاہ پاسداران انقلابی کی مشترکہ فوجی مشقیں

تہران، 19 ستمبر، ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کے مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں بہت جلد آغاز ہوں گے.

بدھ, ستمبر 19, 2018 06:30
امریکہ کی ایران کے خلاف مہم جوئی سے دستبرداری

امریکہ کی ایران کے خلاف مہم جوئی سے دستبرداری

تہران، 19 ستمبر، ارنا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے ذرا‏ئع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے.

بدھ, ستمبر 19, 2018 06:23
ایران جوہری معاہدے عالمی امن و سلامتی کی پائیدار ترقی کیلئے اچھا ماڈل ہے: برطانیہ

ایران جوہری معاہدے عالمی امن و سلامتی کی پائیدار ترقی کیلئے اچھا ماڈل ہے: برطانیہ

تہران، 18 ستمبر، ارنا۔ برطانوی نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 62 ویں جنرل کانفرنس میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے،عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔

منگل, ستمبر 18, 2018 09:06
ایرانی صدر کی موجودگی میں امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد

ایرانی صدر کی موجودگی میں امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد

تہران۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں آج بروز اتوار، حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

منگل, ستمبر 18, 2018 06:54
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہداء کربلا کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

منگل, ستمبر 18, 2018 06:53
اوپیک کا ایرانی تیل کی برآمدات کی پابندیوں کے سنگین نتایج پر انتباہ

اوپیک کا ایرانی تیل کی برآمدات کی پابندیوں کے سنگین نتایج پر انتباہ

تہران، 18 ستمبر،ارنا۔ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل نے امریکی کی طرف سے ایرانی تیل کی درآمدات پرلگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں تیل کی فراہمی میں خطرے ڈالنے پر تشویش کا اظہار کیا۔

منگل, ستمبر 18, 2018 06:33
ایران کا بعض ممالک میں طوفان سے متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار

ایران کا بعض ممالک میں طوفان سے متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار

تہران، 18 ستمبر، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بعض ممالک بشمول امریکہ، فیلپائن اور چین میں طوفان سے متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا.

منگل, ستمبر 18, 2018 05:11
امید ہے کہ ادلب میں معاہدوں کو اچھے نتائج ملیں گے: ایران

امید ہے کہ ادلب میں معاہدوں کو اچھے نتائج ملیں گے: ایران

تہران، 18 ستمبر، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ ادلب میں درپیش ہونے والے معاہدوں سے اچھے نتایج ملیں گے.

منگل, ستمبر 18, 2018 03:46
Page 6 From 926 < Previous | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >

بیشتر ...