ایران کے مغربی علاقے میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کے مناظر

ایران کے مغربی علاقے میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کے مناظر

کرمانشاہ، ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر کنگاور کے فش گاؤں میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 05:19
ایران میں "امن" نامی پینٹنگ نمائش کی تصویر جھلکیاں

ایران میں "امن" نامی پینٹنگ نمائش کی تصویر جھلکیاں

تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں امن کے عالمی دن سے متعلقہ پینٹنگ نمائش کا انعقاد کیا گیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 05:18
صدر روحانی کی موجودگی میں ایران میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تصویری جھلکیاں

صدر روحانی کی موجودگی میں ایران میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تصویری جھلکیاں

تہران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال ) 1397-98 ہجری شمسی) کا آغاز آج بروز اتوار سے ہوا جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں واقع لاکھوں اسکلوں اور کالجوں میں پہلے دن کی گھنٹی بج گئی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 05:16
ایرانی صدر مملکت کی نیویارک روانگی کے مناظر

ایرانی صدر مملکت کی نیویارک روانگی کے مناظر

تہران، ایرانی صدر مملکت حسن روحانی نے اتوار کے روز ایک اعلی وفد کی قیادت میں نیویارک کے دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے.

اتوار, ستمبر 23, 2018 05:15
ایرانی فٹبال ٹیم ہیڈکوچ کا ایشین کپ کے مقابلوں تک اپنے معاہدے کی تجدید پر فیصلہ

ایرانی فٹبال ٹیم ہیڈکوچ کا ایشین کپ کے مقابلوں تک اپنے معاہدے کی تجدید پر فیصلہ

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم ہیڈ کوچ 'کارلوس قیروز' نے قومی ٹیم کے ساتھ 2019 ایشین کپ مقابلوں کے آخر تک اپنے معاہدے کی تجدید پر فیصلہ کیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 02:23
امریکا، اقوام متحدہ کا غلط استعمال کر رہا ہے: ایرانی صدر

امریکا، اقوام متحدہ کا غلط استعمال کر رہا ہے: ایرانی صدر

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکہ کےاختیارات دوسرے رکن ممالک کی طرح ہونا چاہئے کیونکہ اقوام متحدہ سے امریکہ کے غلط استعمال کی وجہ سے دیگر رکن ممالک اس تنظیم سے بخوبی فائدہ اٹھ نہیں سکیں.

اتوار, ستمبر 23, 2018 02:16
دہشتگردوں کو ختم کردیں گے: ایرانی مسلح افواج چیف

دہشتگردوں کو ختم کردیں گے: ایرانی مسلح افواج چیف

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والے دہشتگردی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہماری مسلح افواج دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے بھرپور کوششیں کریں گی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 01:43
ایرانی کھیلاڑی نے عالمی کشتی مقابلوں میں چاندی تمغہ جیت لیا

ایرانی کھیلاڑی نے عالمی کشتی مقابلوں میں چاندی تمغہ جیت لیا

تہران، 23 ستمبر، ارنا - ایرانی کھیلاڑی امیرحسین مقصودی نے سلوواکیا میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 65 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی تمغہ جیت لیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 01:04
افغانستان کی ایران کے جنوبی شہر اہواز میں دہشتگردی واقعے کی مذمت

افغانستان کی ایران کے جنوبی شہر اہواز میں دہشتگردی واقعے کی مذمت

کابل، 23 ستمبر، ارنا – افغانستان کی حکومت نے ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 12:30
سپین کی اہواز کے دہشتگردی حملے کی مذمت

سپین کی اہواز کے دہشتگردی حملے کی مذمت

میڈرڈ، 23 ستمبر، ارنا - ہسپانوی دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز ایرانی صوبے خوزستان میں ہونے والے دہشتگردی حملے کی مذمت کی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 12:24
اہواز پر دہشتگردانہ حملہ، ایران میں ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کی طلبی

اہواز پر دہشتگردانہ حملہ، ایران میں ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کی طلبی

تہران، 23 ستمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ روز میں ایرانی صوبے خوزستان کے شہر اہوازمیں الاحوازی گروپ کے حملے پر تہران میں تعینات ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کو طلب کرکے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 12:00
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی

ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی

تہران، 23 ستمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال (1397-98 ہجری شمسی) کا آغاز آج بروز اتوار سے ہوا جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں واقع لاکھوں اسکلوں اور کالجوں میں پہلے دن کی گھنٹی بج گئی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 11:12
ایرانی صدر کا دورہ نیویارک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے

ایرانی صدر کا دورہ نیویارک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت 'حسن روحانی' اتوار کے روز نیویارک کے دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے.

اتوار, ستمبر 23, 2018 10:10
روسی صدرکی اہوازپردہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

روسی صدرکی اہوازپردہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

تہران،22ستمبر،ارنا - روسی صدر نے ایرانی ہم منصب کے نام اپنے پیغام میں اہواز دہشت گردانہ حملے پرتعزیت اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دبشت گردی کے خاتمے کے لئے دونوں ملکوں کے مشترکہ تعاون پر زوردیا۔

هفته, ستمبر 22, 2018 11:51
دہشت گردوں کو فوری طورپر گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں: آیت اللہ خامنہ ای

دہشت گردوں کو فوری طورپر گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں: آیت اللہ خامنہ ای

تہران، 22ستمبر،ارنا -ایرانی سپریم لیڈر نے ایران کے شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں شهید اور زخمی ہونے والے لواحقوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر دہشت گردوں کو گرفتار کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں.

هفته, ستمبر 22, 2018 07:53
Page 3 From 926 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...