پاکستان اور ایران کے درمیان غیر تیل تجارت میں 20 فیصد اضافہ

پاکستان اور ایران کے درمیان غیر تیل تجارت میں 20 فیصد اضافہ

اسلام آباد، 24 ستمبر، ارنا – پاکستان کی ایک اقتصادی ویب سائٹ نے اعلان کردیا کہ گزشتہ 6 مہینوں کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان غیر تیل تجارت کی شرح میں تقریبا 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 02:03
ایران کیساتھ دہشتگردوں کیخلاف ایک فرنٹ پر ہیں: عراق

ایران کیساتھ دہشتگردوں کیخلاف ایک فرنٹ پر ہیں: عراق

بغداد، 24 ستمبر، ارنا – عراقی سپریم کورٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشتگردوں کے خلاف ایک فرنٹ پر ہیں.

پير, ستمبر 24, 2018 01:11
اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: ایرانی وزیر انٹیلیجنس

اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: ایرانی وزیر انٹیلیجنس

اہواز، 24 ستمبر، ارنا – ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دہشتگردی اقدامات اسلامی جمہوریہ ایران اور صوبے خوزستان کے عوام کے مستحکم ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑ سکتا ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 12:18
تہران میں عالمی ایران پلاسٹ نمائش کا افتتاح، 15ممالک کی شرکت

تہران میں عالمی ایران پلاسٹ نمائش کا افتتاح، 15ممالک کی شرکت

تہران، 24 ستمبر، ارنا - 12 ویں بین الاقوامی ایران پلاسٹ نمائش کا آج بہ روز پیر 15 غیر ملکی کی کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی وزیر تیل کی موجودگی میں تہران میں افتتاح کر دیا گیا.

پير, ستمبر 24, 2018 12:05
ایران میں قومی سوگ،اہواز میں دہشتگردی حملوں کے شہدا کے جنازے کا آغاز

ایران میں قومی سوگ،اہواز میں دہشتگردی حملوں کے شہدا کے جنازے کا آغاز

تہران، 24 ستمبر، ارنا – ایران میں پیر کے روز قومی سوگ کے موقع پر جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں حالیہ دہشتگردی حملے کے نتیجے میں 25 شہید ہونے والوں کے جنازے کا آغاز لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں اس شہر سے آغاز ہوگیا.

پير, ستمبر 24, 2018 11:25
عالمی مقابلوں میں ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کی تیسری پوزیشن

عالمی مقابلوں میں ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کی تیسری پوزیشن

تہران، 24ستمبر، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم سلوواکیا میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں ایک سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی.

پير, ستمبر 24, 2018 11:22
امریکی حکومت اوپیک تنظیم کو سیاسی بنانا چاہتی ہے: ایران

امریکی حکومت اوپیک تنظیم کو سیاسی بنانا چاہتی ہے: ایران

تہران، 24 ستمبر، ارنا - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اویپک تنظیم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہاہے.

پير, ستمبر 24, 2018 10:39
امریکی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالیں گے: ایرانی صدر

امریکی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالیں گے: ایرانی صدر

نیو یارک، 24 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی امریکی کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالنے کیلیے ایک اچھا موقع ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 10:36
امریکی وزارت خارجہ کی اہواز کے دہشتگردی حملے کی مذمت

امریکی وزارت خارجہ کی اہواز کے دہشتگردی حملے کی مذمت

تہران، 24 ستمبر، ارنا – امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس دردناک واقعے کے شہید ہونے والے کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

پير, ستمبر 24, 2018 09:57
بھارت کی اہواز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

بھارت کی اہواز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران،23ستمبر،ارنا- بھارتی دفتر خارجہ نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اتوار, ستمبر 23, 2018 08:59
مزاحمتی تحریک کی کامیابی کے ردعمل میں اھواز کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا: حزب اللہ

مزاحمتی تحریک کی کامیابی کے ردعمل میں اھواز کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا: حزب اللہ

بیروت، 23 ستمبر، ارنا - لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقے اھواز میں دہشت گردی حملے مزاحمتی تحریک کی کامیابیوں کے ردعمل میں کئے گئے ہیں اور ان کی شدید مذمت کرتے ہیں.

اتوار, ستمبر 23, 2018 08:15
ایرانی کھیلاری نے عالمی جوڈو مقابلوں میں طلائی تغمہ جیت لیا

ایرانی کھیلاری نے عالمی جوڈو مقابلوں میں طلائی تغمہ جیت لیا

تہران،23 ستمبر،ارنا- ایرانی جوڈو کھیلاڑی نے باکو میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 07:33
ایران مختلف جوہری سنٹری فیوجز بنا نے میں خودکفیل ہوچکا ہے: ایرانی عہدیدار

ایران مختلف جوہری سنٹری فیوجز بنا نے میں خودکفیل ہوچکا ہے: ایرانی عہدیدار

قم، 23 ستمبر، ارنا ۔ ایران جوہری توانائی ادارے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف جوہری مشینیں سمیت سنٹری فیوجز بنانے میں خوکفیل ہوچکا ہے اور اب اس مشینوں کے حصول کے لئے بیرونی ممالک سے وابستہ نہیں رہے ہیں.

اتوار, ستمبر 23, 2018 07:07
ایران کے مغربی علاقے میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کے مناظر

ایران کے مغربی علاقے میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کے مناظر

کرمانشاہ، ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر کنگاور کے فش گاؤں میں امام حسین (ع) کی شہادت کے تیسرے دن کے موقع پر تعزیہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 05:19
Page 2 From 926 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...