فٹ بال ورلڈکپ، ایرانی ٹیم اسپین کے خلاف کامیابی سے ہم کنار نہ ہوسکی

فٹ بال ورلڈکپ، ایرانی ٹیم اسپین کے خلاف کامیابی سے ہم کنار نہ ہوسکی

کازان، 21 جون، ارنا – روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں ہسپانوی ٹٰیم کے مقابلے میں کامیابی سے ہم کنار نہ ہوسکی.

جمعرات, جون 21, 2018 12:25
فٹبال ورلڈکپ، ایران اور اسپین کے میچ کا پہلا ہالف بغیر گول ختم

فٹبال ورلڈکپ، ایران اور اسپین کے میچ کا پہلا ہالف بغیر گول ختم

کازان، 20جون، ارنا - روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ میں ایران اور اسپین کے میچ کا پہلا ہالف بغیر گول ختم ہوگیا۔

بدھ, جون 20, 2018 11:56
ایران میں مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد کا اضافہ

ایران میں مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد کا اضافہ

تہران - ایرانی کسٹم کے مطابق، رواں شمسی سال کے پہلے دو مہینوں میں ساڑھے 7 ارب ڈالر سے زائد مصنوعات کو دنیا کے 100 ممالک میں بھیجا گیا ہے.

بدھ, جون 20, 2018 08:54
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر تکاب کے دلکش قدرتی مناظر

ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر تکاب کے دلکش قدرتی مناظر

ارومیہ، شہر تکاب آذربائیجان غربی کے ایک پہاڑی علاقے میں واقع ہے.

بدھ, جون 20, 2018 07:45
ایران اور فرانس کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ایران اور فرانس کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

تہران، ایران اور فرانس کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کا آج بروز بدھ نائب ایرانی وزیر خارجہ' عباس عراقچی' اور فرانسیسی وزارت خارجہ کے سیکرٹری جنرل 'موریس گوردو مونتاین' کی موجودگی میں تہران میں انعقاد کیا گیا.

بدھ, جون 20, 2018 07:44
سنیئر نائب ایرانی صدر کی شامی وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات کے مناظر

سنیئر نائب ایرانی صدر کی شامی وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات کے مناظر

تہران، ایران کے سینئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے گزشتہ روز تہران میں شام کے وزیر خزانہ ' محمد سامر الخلیل' کے ساتھ ملاقات کردی.

بدھ, جون 20, 2018 07:43
ایران کیجانب سے یورپ کو گیس برآمدات کیلئے بنیادی ڈھانچے کی تیاری

ایران کیجانب سے یورپ کو گیس برآمدات کیلئے بنیادی ڈھانچے کی تیاری

تہران، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں گیس کی ترسیل کے لئے 9ویں پائپ لائن منصوبے کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچادیا ہے جس پر 4 ارب ڈالر لاگت آئی ہے اور اس کے ذریعے یورپ سمیت، عراق اور ترکی کو بھی گیس برآمدات میں قابل قدر اضافہ ہوگا.

بدھ, جون 20, 2018 03:46
ویانا میں قائم عالمی اداروں کیلئے نئے ایرانی سفیر کی تعیناتی

ویانا میں قائم عالمی اداروں کیلئے نئے ایرانی سفیر کی تعیناتی

تہران، 20 جون، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کی تجویز اور صدر مملکت کی توثیق کے بعد تجربہ کار سفارتکار 'کاظم غریب آبادی' کو ویانا میں قائم مختلف عالمی اداروں کے لئے بطور سفیر اسلامی جمہوریہ ایران تعینات کردیا گیا.

بدھ, جون 20, 2018 03:20
پارلیمنٹ انسداد دہشتگردی اور مالی بدعنوانی سے متعلق مستقل قانون سازی کرے: آیت اللہ خامنہ ای

پارلیمنٹ انسداد دہشتگردی اور مالی بدعنوانی سے متعلق مستقل قانون سازی کرے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران، 20 جون، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے ملک کے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ انسداد دہشتگردی اور مالی بدعنوانی جیسے مسائل پر مستقل قانون سازی کریں.

بدھ, جون 20, 2018 02:53
امریکی پابندیاں ایران سوئس تعلقات پر بے اثر ثبات ہوں گی

امریکی پابندیاں ایران سوئس تعلقات پر بے اثر ثبات ہوں گی

تہران، 20 جون، ارنا - صنعتی مواد تیار کرنے والی سوئس کمپنی (MATISA) کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپنی امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گی.

بدھ, جون 20, 2018 02:26
فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپور ہے: ہیڈکوچ ایرانی ٹیم

فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپور ہے: ہیڈکوچ ایرانی ٹیم

کازان، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے پرتگالی ہیڈکوچ کارلوس قیروز نے ورلڈکپ کے دوسرا میچ اسپین کے ساتھ کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپور ہے.

بدھ, جون 20, 2018 11:53
Page 1 From 817 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...