زیادہ پڑھی جاٰنے والی خبریں

اہم خبریں

مقبول خبریں

ایران میں الموت نامی قلعہ کے دلکش مناظر

ایران میں الموت نامی قلعہ کے دلکش مناظر

قزوین، 19 جون، ارنا – 'الموت' نامی تاریخی قلعہ ایرانی صوبے قزوین کے گازرخان گاؤں میں واقع ہے جو مقامی لوگ کے درمیان اس کا نام 'حسن صباح' ہے جو ایک عالمی ورثہ کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

ایران میں ادبی بیاض شاہنامہ پر روائتی انداز میں موسیقی کی تصویری جھلکیاں

تہران، 19 جون، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں ادبی بیاض شاہنامہ پر روائتی انداز میں موسیقی پیش کی گئی۔

ایرانی صوبے فارس میں `ارگ کریم خان` نامی تاریخی مقام کے مناظر

ایرانی صوبے فارس میں 'ارگ کریم خان' نامی تاریخی مقام کے مناظر

شیراز، یہ مقام صوبے فارس کے شہر شیراز میں واقع ہے اور خاندان زند کے بانی 'کریم خان زند' کے حکم پر تعمیر کردیا گیا.

ایران اور اٹلی کی مشترکہ ثقافتی کانفرنس کے تیسرے مرحلہ کے انعقاد کے مناظر

رم، اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے درمیان مذہبی انتہاپسندی اور اس سے نمٹنے کے طریقہ کار کے عنوان سے ثقافتی مکالمے کے تیسرے دور کا گزشتہ روز اٹلی دارالحکومت میں انعقاد کیا گیا.

خلائی ٹیکنالوجی میں ایران دنیا کے 9 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا ہے

تہران، 19 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے اس شعبے میں مکمل طور پر ترقی حاصل کی ہے.

سیاسیات

ظریف کا خطے میں خطرات سے نمٹنے پر باہمی مشاورت کا مطالبہ

تہران، 19 جون، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ مطالبہ کیا ہے علاقائی ممالک خطے میں درپیش مسائل اور خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی مشاورت کریں.

امریکہ سے مفاہمت اسلامی انقلاب کی موت کے مترادف ہے: جنرل جعفری

تہران، 19 جون، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی خواہش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مفاہمت کرنے کا مطلب اسلامی انقلاب کی موت ہے جس سے عوام اور نظام کو بھی نقصان پہنچے گا.

باہمی تعلقات کی مزید توسیع ایران اور سوئٹزرلینڈ کا مشترکہ مقصد قرار

تہران، 19 جون، ارنا - سوئس دفترخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اہم سیاسی اور اقتصادی شراکت دار قرار دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کا اہم مقصد باہمی تعلقات کو مزید عروج پر لے جانا ہے.

سربراہ اقوام متحدہ کا ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ

نیو یارک، 19 جون، ارنا - سیکریٹری اقوام متحدہ ''آنتونیو گوترش'' نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کو برقرا رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس عالمی معاہدے میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے.

ایران، قطر کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: روحانی

تہران، 18 جون، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے قطر کے خلاف غیرمنصفانہ محاصرے کو علاقائی ممالک کے درمیان کشیدگی اور تفرقہ کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، قطر کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا.

معاشیات

چین کا امریکہ کے بجائے ایران سے تیل لینے پر غور

تہران، 19 جون، ارنا - چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی کشیدگی میں اضافے سے یہ امکانات بڑھ رہے ہیں کہ چین اب امریکہ کے بجائے تیل درآمدات کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو ترجیح دے گا.

امریکی پابندیاں بے اثر، روس ایران کیساتھ تیل شعبے میں تعاون کو بڑھانے کیلئے پُرعزم

تہران، 19 جون، ارنا – ایران مخالف نئی امریکی پابندیاں غیرملکی کمپنیوں کی ایران کے ساتھ تیل کے شعبے میں تعاون کرنے کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈال سکیں بلکہ روس نے ایران کی عراق کے ساتھ مشترکہ آئل فیلڈ کو فروغ دینے کے منصوبے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے.

ایران اوپیک تنظیم میں سعودی اور روسی تجویز کو ویٹو کرے گا

تہران، 19 جون، ارنا – تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار کو کم کرنے سے متعلق روسی اور سعودی تجویز کو ویٹو کردیا جائے گا.

ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ

اصفہان، 17 جون، ارنا – نائب ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں ایرانی اسٹیل کی پیداوار کی شرح سالانہ 120 ملین ٹن سے 200 ملین ٹن سٹیل تک پہنچ گئی ہے.

رینالٹ کمپنی کا ایران میں سرگرمیاں  جاری رکھنے کا اعلان

تہران، 17 جون، ارنا – فرانسیسی کار ساز کمپنی 'رینالٹ' کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف عائد ہونے والی پابندیوں کے باوجود ہم اس ملک میں اپنی سرگرمیوں کو جاری رہیں گے.

آرٹس اور ثقافت

ایران اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مشاورت کے تیسرے مرحلہ کا انعقاد

روم، 19 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے درمیان مذہبی انتہاپسندی اور اس سے نمٹنے کے طریقہ کار کے عنوان سے ثقافتی مکالمے کے تیسرے دور کا انعقاد کیا گیا ہے.

ایرانی فلم نے روسی میلے میں ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، 18 جون، ارنا - روس میں منعقدہ 12ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایرانی فلمساز وحید جلیلوند کی 'بغیر تاریخ بغیر دستخط' نامی فلم نے ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی فلم نے چین کے عالمی فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ، 18 جون، ارنا - ایرانی فلمساز ''مسعود آقابابائیان'' کی 'سمندری پری' کو چین کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول چھینگ تاؤ میں بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا.

ہالینڈ میں `ایران- تہذیب کا گہوارہ` کے میوزیم کا افتتاح

ہالینڈ میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح

تہران، 17 جون، ارنا - ہالینڈ میں تعینات ایرانی سفیر 'علیرضا جہانگیری' اور ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کی تنظیم کے نائب سربراہ 'محمد حسن طالبیان' اور ہالینڈ کے کچھ حکام کی موجودگی میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح کیا گیا.

ثقافتی مشترکات، ایران پاکستان تعلقات کا ایک اہم ستون

اسلام آباد، 13 جون، ارنا - فارسی، تاریخی نوادرات، خطاطی، لباس، خوراک ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی مشترکات میں سے ہیں تاہم بعض اوقات کچھ اقدامات چاہے کتنے بھی چھوٹے ہوں مگر دونوں ممالک کے ثقافتی مشترکات کو اُجاگر کرنے کے لئے اہم ثابت ہوتے ہیں.

کھیل

والی بال نیشن لیگ کے مقابلوں میں دو ایرانی کھیلاڑی بہترین کارکردگی کی فہرست میں شامل

تہران، 18جون، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم کے دو اہم کھیلاڑی 'سعید معروف اور میلاد عبادی' کو والی بال نیشن لیگ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی دیکھانے پر بہتری کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

سماعت سے محروم ایرانی پہلوانوں کی ٹیم عالمی چیپمئن بن گئی

تہران، 18 جون، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے سماعت سے محروم پہلوانوں نے روس میں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے 8 تمغوں کے ساتھ عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا ہے.

فٹ بال ورلڈکپ، ایڈیڈاز کمپنی کا ایرانی ٹیم کی حمایت کا اعادہ

تہران، 17 جون، ارنا - سپورٹس کٹس تیار کرنے والی جرمن کمپنی ایڈیڈاز نے امریکی جوتاساز کمپنی نائیکی کی جانب سے ورلڈکپ مقابلوں میں شریک ایرانی کھیلاڑیوں کو جوتا فراہم نہ کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایڈیڈاز کمپنی ایرانی ٹیم کی حمایت جاری رکھے گی.

ایرانی والی بال ٹیم نے ورلڈ لیگ مقابلوں میں سربیا کے مقابل ایک پوائنٹس حاصل کر لیا

تہران، 17 جون، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ لیگ مقابلوں میں سربیا کے خلاف خلاف ایک پوائنٹس حاصل کر لیا.

ایرانی والی بال ٹیم کی پولینڈ کو شکست

ایرانی والی بال ٹیم کی پولینڈ کو شکست

تہران، 16 جون، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے امریکہ کے شکاگو میں منعقد ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں میں اپنے حریف پولینڈ کو 3-0 کے نتیجے سے جارحانہ شکست دے دی.

خصوصی رپورٹ اور انٹرویو

امریکہ سے مذاکرات کی تجویز دینے والے ملک میں خلفشار چاہتے ہیں: رکن ایرانی مجلس

تہران، 18 جون، ارنا - ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے رکن نے کہا ہے کہ جو لوگ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کے خواہاں ہیں وہ در اصل ملک میں تفرقہ اور خلفشار پیدا کرنا چاہتے ہیں.

پاک ایران تجارت کی توسیع کے لئے تھینک ٹینک کا قیام اہم قرار

اسلام آباد، 13 جون، ارنا - ایران اور پاکستان کی بزنس کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے اور معاہدوں کے نفاذ کے لئے تھینک ٹینک کے قیام کی ضرورت ہے.

ٹرمپ کے یکطرفہ اقدامات سے امریکہ دنیا میں تنہائی کا شکار ہے

نیو یارک، 11 جون، ارنا - امریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق رکن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ رویے سے امریکہ آج دنیا میں تنہائی کا شکار ہے جبکہ ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی نے اس تنہائی میں مزید اضافہ کیا.

امام خمینی نے اقوام عالم کو القدس کے دفاع کیلئے متحد کیا: نائب شامی وزیرخارجہ

دمشق، 8 جون، ارنا - شام کے نائب وزیر خارجہ نے بانی عظیم اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے رمضان کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس سے منصوب کرکے دنیا کی اقوام کو بیت المقدس کے دفاع کے لئے متحد کیا.

ایرانی صدر کے دورہ چین سے دوطرفہ تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا: چینی تجزیہ کار

بیجنگ، 8 جون، ارنا - چینی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی سیاسیات اور سوشل سائنسز کے تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ چین سے باہمی تعلقات کو مزید بڑھانے کے لئے مثبت اثرات مرتب ہوں گے.

مزید خبریں

ایران میں الموت نامی قلعہ کے دلکش مناظر

ایران میں الموت نامی قلعہ کے دلکش مناظر

قزوین، 19 جون، ارنا – 'الموت' نامی تاریخی قلعہ ایرانی صوبے قزوین کے گازرخان گاؤں میں واقع ہے جو مقامی لوگ کے درمیان اس کا نام 'حسن صباح' ہے جو ایک عالمی ورثہ کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

ایران میں ادبی بیاض شاہنامہ پر روائتی انداز میں موسیقی کی تصویری جھلکیاں

ایران میں ادبی بیاض شاہنامہ پر روائتی انداز میں موسیقی کی تصویری جھلکیاں

تہران، 19 جون، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں ادبی بیاض شاہنامہ پر روائتی انداز میں موسیقی پیش کی گئی۔

ایرانی صوبے فارس میں `ارگ کریم خان` نامی تاریخی مقام کے مناظر

ایرانی صوبے فارس میں 'ارگ کریم خان' نامی تاریخی مقام کے مناظر

شیراز، یہ مقام صوبے فارس کے شہر شیراز میں واقع ہے اور خاندان زند کے بانی 'کریم خان زند' کے حکم پر تعمیر کردیا گیا.

ایران اور اٹلی کی مشترکہ ثقافتی کانفرنس کے تیسرے مرحلہ کے انعقاد کے مناظر

ایران اور اٹلی کی مشترکہ ثقافتی کانفرنس کے تیسرے مرحلہ کے انعقاد کے مناظر

رم، اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے درمیان مذہبی انتہاپسندی اور اس سے نمٹنے کے طریقہ کار کے عنوان سے ثقافتی مکالمے کے تیسرے دور کا گزشتہ روز اٹلی دارالحکومت میں انعقاد کیا گیا.

خلائی ٹیکنالوجی میں ایران دنیا کے 9 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا ہے

خلائی ٹیکنالوجی میں ایران دنیا کے 9 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا ہے

تہران، 19 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے اس شعبے میں مکمل طور پر ترقی حاصل کی ہے.

ظریف کا خطے میں خطرات سے نمٹنے پر باہمی مشاورت کا مطالبہ

ظریف کا خطے میں خطرات سے نمٹنے پر باہمی مشاورت کا مطالبہ

تہران، 19 جون، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ مطالبہ کیا ہے علاقائی ممالک خطے میں درپیش مسائل اور خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی مشاورت کریں.

امریکہ سے مفاہمت اسلامی انقلاب کی موت کے مترادف ہے: جنرل جعفری

امریکہ سے مفاہمت اسلامی انقلاب کی موت کے مترادف ہے: جنرل جعفری

تہران، 19 جون، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی خواہش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مفاہمت کرنے کا مطلب اسلامی انقلاب کی موت ہے جس سے عوام اور نظام کو بھی نقصان پہنچے گا.

گزشتہ سالوں میں 808 ٹن منشیات پکڑ لی گئیں: ایران

تہران، 19 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں انسداد منشیات فورس، پاسداران انقلاب، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کوششوں کی بدولت گزشتہ سالوں میں 808 ٹن مشنیات پکڑی گئیں ہیں.

چین کا امریکہ کے بجائے ایران سے تیل لینے پر غور

چین کا امریکہ کے بجائے ایران سے تیل لینے پر غور

تہران، 19 جون، ارنا - چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی کشیدگی میں اضافے سے یہ امکانات بڑھ رہے ہیں کہ چین اب امریکہ کے بجائے تیل درآمدات کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو ترجیح دے گا.

امریکی پابندیاں بے اثر، روس ایران کیساتھ تیل شعبے میں تعاون کو بڑھانے کیلئے پُرعزم

امریکی پابندیاں بے اثر، روس ایران کیساتھ تیل شعبے میں تعاون کو بڑھانے کیلئے پُرعزم

تہران، 19 جون، ارنا – ایران مخالف نئی امریکی پابندیاں غیرملکی کمپنیوں کی ایران کے ساتھ تیل کے شعبے میں تعاون کرنے کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈال سکیں بلکہ روس نے ایران کی عراق کے ساتھ مشترکہ آئل فیلڈ کو فروغ دینے کے منصوبے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے.

میڈیا

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

اسلام آباد، 26 مئی، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل 'صابر ابو مریم' کے مضمون 'فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم'، پیش نظر ہے.

فلسطین: معصوموں کا قتلِ عام اور سامراجیوں کے جشن

اسلام آباد، 18 مئی، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'دنیا' میں شائع ہونے والے 'ڈاکٹر لال خان' کے مضمون 'فلسطین: معصوموں کا قتلِ عام اور سامراجیوں کے جشن'، پیش نظر ہے.

ایران جوہری معاہدہ: امریکی فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہرگز نہیں

اسلام آباد، 10 مئی، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'نوائے وقت' کے اداریہ 'یہ امریکی فیصلہ ہمارے مفاد میں ہرگز نہیں'، پیش نظر ہے. ٹرمپ کی ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی سے ان کے نیٹو اتحادی بھی تشویش کا شکار ہے.

امریکہ کے عزائم

امریکہ کے عزائم

اسلام آباد، 7 مئی، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں 'زمرد نقوی' کے مضمون 'امریکہ کے عزائم' پیش نظر ہے.

صدر ٹرمپ کا گیم پلان

صدر ٹرمپ کا گیم پلان

اسلام آباد، 30 اپریل، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں 'زمرد نقوی' کے مضمون 'صدر ٹرمپ کا گیم پلان' پیش نظر ہے.

شام پر امریکی جارحیت

شام پر امریکی جارحیت

اسلام آباد، 7 مارچ، ارنا - پاکستانی اردو اخبار ایکسپریس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل 'صابر ابو مریم' کے مضمون 'شام پر امریکی جارحیت'، پیش نظر ہے.

کیا امریکہ واقعی چین سے معاشی جنگ ہار گیا

اسلام آباد، 21 اپریل، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار ایکسپریس' میں شائع ہونے والے محترمہ 'فرحین شیخ' کے مضمون 'کیا امریکہ واقعی چین سے معاشی جنگ ہار گیا'، پیش نظر ہے.

شام پرحملہ: ٹرمپ اور پیوٹن کا کھیل تماشا

اسلام آباد، 20 اپریل، ارنا - پاکستانی اخبار 'نوائے وقت' میں شائع ہونے والے 'محمد اسلم خان' کے مضمون 'شام پرحملہ : ٹرمپ اور پیوٹن کا کھیل تماشا'، پیش نظر ہے.

شام پر حملہ

شام پر حملہ

اسلام آباد، 20 اپریل، ارنا - پاکستان کے اردو اخبار 'دنیا' میں شائع ہونے والے 'ڈاکٹر رشید احمد خان' کے مضمون 'شام پر حملہ'، پیش نظر ہے.

تیسری عالمی جنگ کے خدشات

تیسری عالمی جنگ کے خدشات

اسلام آباد، 16 اپریل، ارنا - پاکستانی اردو اخبار 'ایکسپریس' میں 'زمرد نقوی' کے مضمون 'تیسری عالمی جنگ کے خدشات' پیش نظر ہے.

نقطہ نظر